نارکوٹکس یونٹ،کارکردگی اجلاس کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)نارکوٹکس یونٹ/کارکردگی اجلاس.ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے نارکوٹکس یونٹ کی دو ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا،.میٹنگ میں ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ مظہر اقبال، تمام ڈویژنل انچارجز کی شرکت،ڈاکٹر انوش مسعود نے نارکوٹکس یونٹ کو مقدمات کی یکسوئی کے دوران درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا، مال مقدمہ،پارسل اور نمونہ جات بروقت جمع نا کروانے والے افسران سے باز پرس،سابقہ ریکارڈ یافتہ و عادی منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم، تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزمان پر کڑی نظر رکھیں،تکمیل چالان اور مقدمات کی بروقت یکسوئی کےلیے پراسیکیوٹرز سے معاونت یقینی بنائیں، تمام افسران منشیات فروشوں کی گرفتاری کےلیے خود ریڈ کریں،تمام وسائل مہیا کریں گے، منشیات کی بڑی سپلائی ناکام بنانے والے اہلکاروں کو نقد انعام و تعریفی اسناد دوں گی،ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود

اپنا تبصرہ بھیجیں