Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ہربنس پورہ میں 08 سالہ بچی سے زیادتی کا معاملہ.ہربنس پورہ انویسٹی گیشن پولیس کی بروقت کارروائی، زیادتی کی کوشش میں ملوث دوکاندار راشد گرفتار،.قائم مقام ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، ملزم نے سکول جاتے ہوئے دوکان میں بلا کر زیادتی کی کوشش کی تھی، متاثرہ بچی.متاثرہ بچی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے،ملزم مزید تفتیش کےلیے جینڈر سیل کے حوالے، .پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی، بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی ہربنس پورہ انویسٹی گیشن ٹیم کو فوری کارروائی پر شاباش،