سول لائن ڈویژن میں کومبنگ سرچ آپریشنز

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سول لائن ڈویژن /کومبنگ سرچ آپریشنز.سول لائن ڈویژن میں کومبنگ سرچ آپریشنز کے دوران سخت چیکنگ. اولڈ نارکلی، لٹن روڈ اور مزنگ کے علاقہ میں کومبنگ سرچ آپریشنز .سرچ آپریشنز میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز بھی موجود.مشکوک افراد ۔موٹرسائیکلز کی چیکنگ کو یقینی بنایاجا رہا ہے۔سرچ آپریشنز۔ناکہ جات کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جارہی ہے، شناختی کارڈ۔ کرایہ داری کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی جا رہی ہے، ہوٹلوں، ہاسٹلوں کی خصوصی چیکنگ کی جا رہی ہے، سرچ آپریشن۔ناکہ جات حفاظتی اقدامات کے پیش نظر کیئے جا رہے، ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں