Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)سبزہ زار پولیس کی کارروائی.15پر ڈکیتی کی کال کرکے جھوٹا مقدمہ درج کروانے کی کوشش کرنے والا گرفتار.ملزم یوسف نے 15پر گن پوائنٹ پر 350000روپے چھنینے اور جنجر کے وار سے زخمی ہونے کی کال کی.ایس ایچ او سبزہ فوری رسپانس کرتے ہوئے موقع پر پہنچنے.ملزم سے وارادت کے متعلق مزید انٹیروگیشن کی گیی .ملزم نے جھوٹا ڈکیتی مقدمہ درج کروا کر بعد ازاں رشتہ داروں کو نامزد کرنے کا اعتراف کر لیا .ملزم کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج.ملزم کو حوالات میں بند کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔وقار کھرل ایس پی صدر