صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.اے ایس پی چوہنگ سدرہ خان کی سربراہی میں چوہنگ پولیس کی کارروائی.40سے زائد منشیات فروشی سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث منشیات فروش گرفتار.منشیات فروش شفیق کے قبضہ سے 1کلو 580گرام چرس برآمد .ملزم نجی یونیورسٹی کے گردو نواح میں منشیات فروشی کرتا تھا.منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج ۔ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیس کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں