تھانہ سمن آباد میں سرکل سمن آباد کی ماہ مارچ کی کرائم میٹنگ کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی زیرصدارت تھانہ اقبال ٹاؤن میں سرکل اقبال ٹاؤن’تھانہ سمن آباد میں سرکل سمن آباد کی ماہ مارچ کی کرائم میٹنگ.میٹنگز میں اے ایس پی اقبال ٹاؤن سلیمان ظفراور ایس ڈی پی او سمن آباد غلام دستگیر خان۔ایس ایچ اوز۔پولیس افسران۔محرران بھی موجود.ناقص کاررکردگی دکھانے والے پولیس افسران کو شو کاز نوٹس جاری.بہترین کاررکردگی دکھانے والے افسران کیلئے تعریفی اسناد کا اعلان.ایس ایچ اوز کو پینڈنگ مقدمات زیر تفتیش مقدمات فوری یکسو کرنے کی ہدایت.ایس ایچ اوز کو 15 کالز پر بروقت ریسپانڈ اور قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کی ہدایت.ہاٹ سپاٹ ایریاز پر پٹرولنگ کو موثر بنائیں۔مفرور اشتہاریوں۔عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیا جائے۔نیشنل ایکشن پلان۔گداگروں کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت.کوئی بھی درخواست مقررہ وقت کے بعد پینڈنگ نہیں ہونی چاہئیے۔منشیات فروشوں,جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔غیر قانونی حراست پر سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ہر طرح کے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں