Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں اشتہاری و ریکارڈ یافتہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری .کوٹ لکھپت پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 اشتہاریوں سمیت 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار .ملزمان میں دانش، راشید، صدام اور عدنان شامل۔ ملزمان کیخلاف فراڈ، بوگس چیک سمیت 16 مقدمہ مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ ملزمان مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن