Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لاہور پولیس اپنے شہدا کی ویلفیئر کے ہمہ وقت کوشاں.ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پر
ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں شہدا کی فیملیلز میں راشن کی تقسیم .صدر ڈویژن میں رہائش پذیر 24 شہدا کے خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔.متعلقہ ایس ڈی پی آوز اور ایس ایچ اوز نے جاکر شہدا فیملیز کی خیریت بھی دریافت کی
روز مرہ گھریلو ضروریات کا سامان فیملیز کو فراہم کیا گیا.شہدا فیملیز کی فلاح و بہبود کے لیے بھر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ایس پی صدر