Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)نشتر کالونی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 65 سالہ شخص کے جاں بحق ہونے کا معاملہ .ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی جائے وقوعہ پر موجود .فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے گئے .سی سی ٹی وی کیمروں سمیت دیگر ذرائع سے ملزمان کی تلاش جاری.ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہو گے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن