ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشاد ہارٹ اٹیک کے باعث سے خالق حقیقی سے جا ملے

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)تھانہ نواب ٹاؤن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشاد ہارٹ اٹیک کے باعث سے خالق حقیقی سے جا ملے.ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشاد سمن آباد میں رہائش پذیر تھے.صبح ڈیوٹی کے لیے تیار ہوکر گھر سے نکلے لگے تو اچانک طبیعت خراب ہوئی.جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی.مرحوم سال 2005سے لاہور پولیس میں فرائض سر انجام دے رہے تھے.ایس پی صدر وقار کھرل کا مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت.محمد ارشاد کا شمار نہایت محنتی اور فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا تھا۔ہیڈ کانسٹیبل محمد ارشاد کی محکمہ پولیس میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں