سی آئی اے کینٹ ڈویژن میں پولیس دربار کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سی آئی اے کینٹ ڈویژن میں پولیس دربار کا انعقاد، ڈویژن کے تمام افسران و اہلکاروں کی شرکت، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی آمد پر ڈی ایس پی طارق الیاس کیانی نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،ایس ایس پی سی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے تمام افسران سے ملاقات ،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے افسران و اہلکاروں سے مسائل دریافت کیے،حل کی یقین دہانی،کسی بھی پولیس افسر و اہلکار کو کوںٔی ذاتی /محکمانہ/چھٹی ٹرانسفر پوسٹنگ مسٔلہ درپیش ہو میرے دفتر کے دروازے ہر وقت اس کیلئے کھلے ہے.اشتہاری/شوٹرز کی گرفتاری ،تفتیش کو میرٹ پر یکسو کرنا،چالان بروقت عدالتوں میں پیش کرنا میری ترجیحات میں شامل ہے،سی آئی اے پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر وقت کوشاں ہیں ،آنے والے ساںٔلین کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آںٔیں،محنتی اور ایماندار اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام، تعریفی اسناد دیں گے،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک

اپنا تبصرہ بھیجیں