واردات کی کوشش ناکام، ڈکیت گینگ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)واردات کی کوشش ناکام، ڈکیت گینگ گرفتار.غالب مارکیٹ پولیس کی کارروائی، 2 روکنی ڈکیت گینگ گرفتار .ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جیل روڈ نرسریاں سے گرفتار کیا .دونوں ملزمان چوری ڈکیتی کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہیں .ملزمان سے چوری شدہ 3 موٹرسائیکلیں اور پستول برآمد .ملزمان سکندر اور عابد کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے .جرائم کی روک تھام کیلئے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں