Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پٔی)ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ کا آٹا تقسیم کے مقامات کا دورہ .ایس پی سول لائن نے مقامات کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔ ترجمان .سکیورٹی انچارجز نے ایس پی سول لائن کو سکیورٹی کے متعلق بریف کیا۔ترجمان .ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ نے عوام الناس سے سکیورٹی بارے دریافت کیا۔ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ نے آٹا تقسیم مقامات کا دورہ کیا۔عوام الناس سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں ۔دوران ڈیوٹی کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ