Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی.تاش پر جواء کھلینے والے 5ملزمان گرفتار.گرفتار ملزمان میں سلیم،سجاد،زاہد،شاہد اور عرفان شامل ہیں.ملزمان کے سے تاش اور داؤ پر لگی رقم 31200روپے برآمد.ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج.ملزمان سے مزید تحقیقات جاری۔محمد فاروق ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی صدر