Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کی ہدایت پر سول لائن ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری.مغلپورہ پولیس کی بڑی کارروائی.پشاور سے افیون اور چرس لاکر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے والا منشیات فروش ذیشان عرف شانی گرفتار .ملزم کے قبضہ سے 06 کلو افیون اور 5 کلو 150 گرام چرس برآمد ۔ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔ملزم کے خلاف مقدمات درج،مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی سول لائن کی ایس ایچ او مغلپورہ اور ٹیم کو شاباش ۔منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس پی سول لائن اخلاق اللہ تارڑ