Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)لٹن روڑ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، نقب زن و موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، .ملزمان سے 2 موٹرسائیکل، ہزاروں روپے نقدی، موبائل فونز، لیپ ٹاپ،گھریلو سامان برآمد،.گرفتار ملزمان میں اسامہ اور الیاس شامل،مزید تفتیش جاری، ملزمان تالا لگے گھروں میں گھس کر موٹرسائیکل، موبائل، UPS، بیٹری و دیگر سامان چراتے تھے،ملزمان کا دوران تفتیش موٹرسائیکل چوری اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کی لٹن روڈ انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش،