Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)منشیات کی سپلائی ناکام، ملزم منشیات سمیت گرفتار.غالب مارکیٹ پولیس کی کارروائی، منشیات کا ڈیلر گرفتار .ملزم کو دوران سنیپ چیکنگ گورومانگت روڈ پر مشکوک جان کر روکا .ملزم کی جامہ تلاشی پرگاڑی میں رکھے ہوئے توڑے سے 3 کلو 680 گرام چرس برآمد .ملزم زاہد جھنگ سے لاہور منشیات سپلائی کر رہا تھا۔ ملزم کا اعتراف .ملزم کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن