گلبرگ، جام شیریں پارک کے قریب پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایگلبرگ، جام شیریں پارک کے قریب پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار .گلبرگ پولیس نے ڈاکوؤں کو مشکوک ہونے کے باعث رکنے کا اشارہ کیا گیا،. ‏ڈاکووں نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی ،
‏فائرنگ کے تبادلے میں 1 ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی،ڈاکو عاصم جام شیریں پارک سے زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار ۔ فرار ہونے والے کی شناخت عمر نام سے ہوئی، گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں .دونوں ڈاکوؤں دھرم پورہ مصطفی آباد کے رہائشی ہیں .ڈاکو عاصم کے قبضہ سے پستول برآمد، مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے ‏. جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں