جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل اختر سکھیرا کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار کی کارروائی، ڈکیت و چور گینگ کے 02 کارندے گرفتار.گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عامر عباس اور اس کا ساتھی ہاشم شامل،ملزمان سے نقدی، موبائل فونز، دیگر قیمتی اشیاء اور ناجائز آتشیں اسلحہ.ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات ٹریس، رانا عمر دراز۔ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹنے سمیت چوری کی وارداتیں بھی کرتے تھے، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے سبزہ زار پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔

اپنا تبصرہ بھیجیں