Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)گھر میں گھس کر خاتون اور بھائیوں پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار .لیاقت آباد پولیس کی 15 کال پر کارروائی تشدد میں ملوث 3 ملزمان گرفتار .ملزمان نے لبنہ نامی خاتون کے گھر جا کر خاتون اور بھائیوں پر تشدد کیا . مدعیہ اور ملزمان آپس میں رشتہ دار ہیں، ملزمان نے گھریلو ناچاقی پر تشدد کیا۔ملزمان میں حسنین، حسین اور حمزہ شامل۔ مقدمہ درج انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے .خواتین اور بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن