Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر وقار کھرل کی سربراہی میں اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی کریک ڈاؤن جاری
ستوکتلہ پولیس نے دو اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان میں ظفر اور عمر شامل ہیں .اشتہاری ملزمان بوگس چیک کے مقدمات میں ایک سال سے مفرور تھے .ملزمان قلعہ گجر سنگھ اور مزنگ پولیس کو مطلوب تھے۔ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا.سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹاسکنگ کی گئی ہے ۔ایس پی صدر