ماہ صیام/ امن کمیٹی ممبران۔مساجد انتظامیہ کیساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ماہ صیام/ امن کمیٹی ممبران۔مساجد انتظامیہ کیساتھ خوشگوار ماحول میں ملاقات .ایس ڈی پی او سمن آباد غلام دستگیر خان کی رمضان المبارک کے حوالے سے ممبران امن کمیٹی کے ساتھ میٹنگ.ایس ایچ او سمن آباد نسیم خان اور ایس ایچ او ملت پارک عدیل انجم بھی میٹنگ میں موجود.میٹنگ میں موجود شرکاء نے سکیورٹی کو مزید بہتر کرنے کیلئے تجاویز بھی دیں.ممبران امن کمیٹی۔مساجد انتظامیہ کی مشاورت سے بھرپور حفاظتی انتظامات کئے جا رہے ہیں.سکیورٹی سے متعلق درپیش مساٸل کو اولین ترجیحات پر فوری حل کیا جائیگا..پارکنگ کو مساجد ہاۓ سےمناسب فاصلے پر بنانے کو یقینی بنایا جائے گا.مساجد کے اندر اور اطراف کیمرہ جات کو فعال رکھا جائے گا۔مشکوک فراد،سامان، اطراف کی نقل وحرکت پر کڑی نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا۔لاہور پولیس عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہے،ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں