ایس ایس پی سی آئی اے. تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی سی آئی اے/ تقریب تقسیم انعامات اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں تعریفی اسناد و نقد انعامات تقسیم کیے گئے ،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے تعریفی اسناد ونقد انعامات تقسیم کیے،انعامات حاصل کرنے والوں میں ڈی ایس پی سول لائن راشد امین بٹ، سب انسپکٹر مبشر ،اے ایس آئی راشد علی شامل،قتل/ اقدام قتل ،اغواء براۓ تاوان سمیت ڈکیتی ،راہزنی کے مقدمات کو ٹریس کرنے پر انعامات تقسیم کیے گئے،محنتی،ایماندار اور فرض شناس اہلکار محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں،پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی مجموعی کارکرگی میں نکھار پیدا کرتی ہے، عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے والے پولیس اہلکار شاباش کے مستحق ہیں، ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا انعام حاصل کرنے والے اہلکاروں کو مزید محنت کرنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں