صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی.بدنام زمانہ شراب فروش ندیم مسیح عرف دیما گرفتار .ملزم کے قبضہ سے 60عدد شراب کی بوتلیں برآمد.ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتا تھا.ملزم ندیم عرف دیما شراب فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے.ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات جاری۔ محمد فاروق ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل

اپنا تبصرہ بھیجیں