Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)گلشن راوی پولیس کو 05 سالہ بلال کے اغواء کی درخواست موصول ہوئی.ایس پی اقبال ٹاؤن نے فوری ایس ایچ او گلشن راوی حافظ شجاع اللہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی.جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا گیا,سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا.وائرلیس کالز۔پیرو ڈولفن فورس کو الرٹ کیا گیا,مساجد میں اعلانات سوشل میڈیا کو بروئے کار لایا گیا.05 سالہ بلال دھوپ سڑی گھر سے باہر کھیلنے نکلا اور راستہ بھول گیا.پولیس ٹیم نے بچے کو گلشن راوی پارک کے قریب سے تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا.بچے کے بحفاظت ملنے پر والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ڈھیروں دعائیں دیں.ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او گلشن راوی حافظ شجاع اللہ اور پولیس ٹیم کو شاباش