تہرے قتل کے 02 مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)تہرے قتل (اے کیٹیگری) کے 02 مفرور اشتہاری ملزمان شیراکوٹ پولیس کی گرفت میں.تہرے قتل میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزمان امجد بھٹی اور الطاف گرفتار.مفرور ملزمان عرصہ 06 سال سے قتل۔اقدام قتل کے مقدمہ میں شیراکوٹ پولیس کو مطلوب تھے۔مفرور ملزمان امجد بھٹی۔الطاف نے وکیل میاں ابرار سمیت 03 شہریوں کو قتل کیا تھا۔مفرور ملزمان کو ایس ایچ او شیراکوٹ ناصر حمید و پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا.مفرور ملزمان امجد بھٹی۔الطاف کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او ناصر حمید و پولیس ٹیم کو شاباش دی

اپنا تبصرہ بھیجیں