ریکارڈ یافتہ موٹرسائیکل چور گینگ۔منشیات فروش سمیت 03 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ریکارڈ یافتہ موٹرسائیکل چور گینگ۔منشیات فروش سمیت 03 ملزمان گرفتار.ساندہ پولیس کی مختلف کارروائیاں.جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری .بغیر ہینڈل لاک اور گلی محلوں میں لاوارث کھڑی موٹرسائیکل چوری کرنے والا گینگ سرغنہ سمیت گرفتار.ملزمان حمزہ۔زمان گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان کے قبضہ سے 05 موٹرسائیکلیں۔پستول و گولیاں برآمد.بدنام زمانہ منشیات فروش شاہد عرف شاہدی گرفتار.ملزم شاہد تعلیمی اداروں۔ہاسٹلز۔ہوٹلز۔بس اڈا جات کے گردونواح میں منشیات فروخت کرتا تھا.ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 580 گرام چرس برآمد۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او عامر شہزاد و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں