صدر ڈویژن میں متحرک ڈکیت گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں متحرک ڈکیت گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.جوہر ٹاؤن پولیس نے 4رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان میں لیاقت ،میاں خان ،محسن اور بابر شامل ہیں.ملزمان شہریوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی چھنتے تھے .ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی 9موٹر سائیکل برآمد.ملزمان سے 4پسٹل اور گولیاں بھی برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔رضا شاہ ایس ایچ او جوہر ٹاؤن.ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل

اپنا تبصرہ بھیجیں