ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا ناجائز اسلحہ ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا ناجائز اسلحہ ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن .لیاقت آباد پولیس کی کارروائی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار .لیاقت آباد پٹرولنگ ٹیم نے لنک روڈ پر ملزم کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا .ملزم کے موٹرسائیکل نہ روکنے پر تعاقب کر کے پنڈی سٹاپ پر گرفتار کر لیا .جامہ تلاشی پر موٹرسائیکل پر رکھے بیگ میں سے 3 رائفل و دیگر سامان برآمد .ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی تحویل میں لیے لی گئی .ملزم دلشاد کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں