Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)بلیک میل کر کے بدفعلی کرنے والا مجرم گرفتار.شادمان پولیس کی کارروائی، 12 سالہ بچے سے زبردستی بدفعلی کرنے والا مجرم گرفتار .اشتہاری کو سنیپ چیکنگ کے دوران جیل روڈ پولیس ناکے سے گرفتار کیا. ترجمان اشتہاری بلال نے دوستوں کے ساتھ مل کر 12 سالہ ایلیاء سے بدفعلی کی تھی۔ ترجمان .مجرم نے 2 ماہ قبل ساندہ میں بچے کو زبردستی گھر لے جا کر بدفعلی کی تھی۔ ترجمان .اشتہاری بدفعلی کرتے ہوئےبچے کی ویڈیوز بھی بناتے رہے تھے۔ ترجمان .اشتہاری کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ ترجمان .بچوں، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن