ڈکیتی کی واردات ناکام، کھیتوں سے ڈکیت گینگ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈکیتی کی واردات ناکام، کھیتوں سے ڈکیت گینگ گرفتار . نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، دو روکنی ڈکیت گینگ گرفتار .گینگ کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے چھوٹا روہی نالہ کھیتوں سے گرفتار کیا.ملزمان ڈکیتی کرنے کے لیے کھیتوں میں چھپے ہوئے تھے۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان سے اسلحہ اور 3 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے.چوروں ڈکیتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں