Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ریکارڈیافتہ موٹرسائیکل چور گینگ کے 02 ارکان سرغنہ سمیت گرفتار.اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی.موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزمان سرغنہ فاروق ماچھی اور علی افضل گرفتار.ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں 35 سے زائد مقدمات درج تھے.ملزمان چوری کی گئیں موٹرسائیکلیں ڈیرہ غازی خان کے علاقہ میں فروخت کرتے تھے.ملزمان نے حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا.ملزمان کے قبضہ سے 05 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد.مقدمات درج مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے.ایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او آصف مانگٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی