مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کارروائی.ڈکیتی اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم شکیل گرفتار.ملزم ایک سال سے تھانہ گنگن پور قصور پولیس کو مطلوب تھا.ملزم گن پوائنٹ پر شہری سے موبائل فونز اور نقدی چھین کر فرار ہو گیا تھا.ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا.سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں