Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا اردل روم، سی آئی اے کے افسران و اہلکاروں اردل روم میں پیش.ایس ایس پی سی آئی اے نے افسران و اہلکاروں کی اپیلیں اور شوکاز پر احکامات جاری، 2انسپکٹر،2سب انسپکٹر،8اے ایس آئی،3ہیڈ کنسٹیبل اور 6کنسٹیبل کی اردل روم میں پیشی۔معمولی کوتاہی پر ملازمین کی سزائیں معاف کر دیں،4اے ایس آئی کو وارننگ اور اے ایس آئی امان اللہ کو سنشور،ملازمین کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں۔ اپنے مسائل کی شنوائی کے لئے بلا جھجھک اردل روم میں پیش ہو سکتے ہیں ،اردل روم کا مقصد پولیس ملازمین کے مسائل سے براہ راست آگاہی،حل کے لئے موقع پر اقدامات کرنا ہے، پولیس ملازمین اپیلوں،ٹرانسفر پوسٹنگ کیلئے سفارشیں کروانے کی بجائے اردل روم میں اپنے مسائل سامنے لائیں،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک