ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں پتنگ فروش و ڈیلرز،پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں پتنگ فروش و ڈیلرز،پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن.اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 22 ملزمان کو گرفتار کیا.شیراکوٹ پولیس نے لسٹڈ ریکارڈ یافتہ پتنگ فروش و ڈیلر ملزم اقبال الیاس جیرا کو گرفتار کیا.ساندہ پولیس نےپتنگ و ڈور فروش ڈیلر حسان کو گرفتار کیا.سمن آباد پولیس نے 02پتنگ فروش و ڈیلر شعمون اور مقبول کو گرفتار کیا.گلشن راوی پولیس نے پتنگ فروش و ڈیلر ندیم کو گرفتار کیا.نواں کوٹ پولیس نے 12 پتنگ باز دھر لئیے.لسٹڈ و ریکارڈ یافتہ 05 پتنگ فروش ڈیلرز سمیت 22 ملزمان گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں و کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد .پتنگ فروش ملزمان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں پتنگیں سپلاٸی کرنے کا اعتراف.پتنگ فروشوں، پتنگ سازوں اور پتنگ بازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن

اپنا تبصرہ بھیجیں