انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں پولیس دربار کا انعقاد

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں پولیس دربار کا انعقاد، تمام تھانوں میں تعینات پولکام آپریٹرز کی شرکت، .ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل اختر سکھیرا کی پولکام آپریٹرز و ڈویژنل انچارجز سے ملاقات، ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک، ایس پی سی آر او عائشہ بٹ کی شرکت،.


ڈی ایس پی سی آر او حافظ عمران، انچارج سی آر او انسپکٹر حسین فاروق بھی موجود،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے پولکام آپریٹرز سے مسائل دریافت کیے،حل کی یقین دہانی،

سہیل اختر سکھیرا نے چالان فیڈنگ میں پولکام آپریٹرز کی کارکردگی کو سراہا،پولکام آپریٹرز کو پینڈنگ چالان کی فیڈنگ ریشو میں مزید بہتری لانے کی ہدایت،شہریوں کو انصاف کی جلد فراہمی کیلئے چالانوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں، سہیل اختر سکھیرا ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوانے میں پولکام آپریٹرز کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،سہیل اختر سکھیرا،محنتی اور ایماندار اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام، تعریفی اسناد دیں گے،ڈی آئی جی سہیل سکھیرا

اپنا تبصرہ بھیجیں