12 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)12 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے ملزمان گرفتار .اچھرہ پولیس کی کارروائی، بدفعلی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار .اچھرہ پولیس نے 15 کال پر ریسپانس کرتے ہوئے موقع سے گرفتار کیا .ملزمان 12 سالہ فرحان کو ورغلا کر اچھرہ میں واقعہ گھر لیے گئے ۔ .بچے کے شور کرنے پر ہمسائے نے 15 پر پولیس کو کال کی.ملزمان ارسلان، شالوم کیخلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے۔ بچوں ، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں