Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایم ڈی واسا غفران احمد کا حاجی کیمپ پراجیکٹ کا دورہ.زیر تعمیر سنٹرل ڈرین کے کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا.ڈائریکٹر پراجیکٹ عثمان بابر نے ایم ڈی واسا کو بریفنگ دی.130 میٹر میں سے 110 میٹر ڈرین کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ایم ڈی واسا غفران احمد.ایم ڈی واسا نے زیر تعمیر سنٹرل ڈرین کے کام کو دو ہفتوں میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ایم ڈی واسا غفران احمد .اس ڈرین سے مال روڈ، مزنگ، سمیت ملحقہ علاقے مستفید ہو سکیں گے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد