Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)55سالہ زہنی معذور خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار.20سالہ ملزم سلیمان خان نے زہنی معذور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا.ملزم سلیمان نے خاتون کو ورغلا کر کھیتوں کے قریب ایک کمرہ میں لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنایا.سندر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا.ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس ایچ او سندر.خواتین کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزائیں دلوائی جائیں گی۔ایس پی صدر وقار کھرل