Media Network Pakistan
لاہورٰ(ایم این پی)سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن 08 قمار باز گرفتار.نواں کوٹ پولیس کی کارروائی.بدنام زمانہ قمار باز نوید عرف پمبیری ساتھیوں سمیت گرفتار.سٹے باز اسلم۔عارف۔اشفاق۔یوسف۔بابر۔رضوان۔ندیم اور سرغنہ نوید عرف پمبیری گرفتار ہونے والوں میں شامل.ملزمان کے قبضہ سے07 موبائل فوز اور داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی و دیگر سامان برآمد۔محمد عثمان ٹیپو.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔ایس پی اقبال ٹاؤن.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی نواں کوٹ پولیس ٹیم کو شاباش