Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)گرین ٹاون پولیس کی کارروائی .سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار.گرین ٹاون پولیس نے نواز موڑ باگڑیاں کے رہائشی اویس کو گرفتار کر لیا…ملزم علاقہ میں خود کو پولیس افسر ظاہر کرتا تھا۔ملزم کے قبضہ سے پولیس یونیفارم بھی برآمد.ملزم سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر پولیس کی وردی میں ویڈیوز اپ لوڈ کرتا تھا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج ،مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں ۔حمادشاہ ایس ایچ او گرین ٹاون .جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل