لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی رات گئے قانون کی خلاف ورزی پر مختلف کارروائیاں.خصوصی کریک ڈاؤن سنیپ چیکنگ۔ناکہ جات کے دوران 86 ملزمان گرفتار.سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور اشتہاری۔عادی مجرمان و عدالتی اشتہاریوں سمیت 25 ملزمان گرفتار.ناکہ جات اور سنیپ چیکنگ کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹس۔بغیر کاغذات۔مشکوک شناخت پر 125 موٹرسائیکلیں تھانہ بند.گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 23 ملزمان گرفتار۔منشیات فروخت کرنے والے 06 ملزمان کے قبضہ سے 03 کلو گرام سے زائد چرس اور شراب برآمد۔.ناجائز اسلحہ۔شو آف ویپن کے مرتکب 04 ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد۔ساؤنڈ سسٹم۔کرایہ داری۔حساس مقامات۔پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر 20 ملزمان گرفتار.رات کے وقت پتنگ بازی جیسے جان لیواکھیل میں مصروف 08 ملزمان گرفتار.پتنگ بازوں کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں۔ڈور کی چرخیاں برآمد۔.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری۔.جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو
اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی رات گئے قانون کی خلاف ورزی پر مختلف کارروائیاں
Media Network Pakistan