ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کا ناکہ جات اور مختلف شاہراہوں کا دورہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کا ناکہ جات اور مختلف شاہراہوں کا دورہ.ناکہ بابو صابو۔چینی قونصل خانہ کی ڈیوٹی کو چیک کیا سکیورٹی بارے بریف کیا.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے مختلف شاہراہوں کا بھی دورہ کیا.تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے علاقہ میں موجود.پیرو ڈولفن فورس کو چیک کیا پٹرولنگ بارے ہدایات دیں.سنیپ چیکنگ پوائینٹس۔ہاٹ سپاٹ ایریاز پر سخت چیکنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت.پولیس افسران و جوانوں کو اپنی حفاظت کیساتھ ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایت.بائیو میٹرک مشینز کے ذریعہ چیکنگ جاری’کوائف کا اندراج بھی چیک کیا جا رہا ہے.مشکوک افراد کی چیکنگ’غیر نمونہ نمبر پلیٹس۔سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت.عوام الناس سے التماس ہے کہ کسی بھی مشکوک فرد یا اشیاء کے بارے فوری 15 پر پولیس کو اطلاع دیں۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں