Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)شراب کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتار .نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، ملزم شراب سمیت گرفتار .ملزم کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے یوحنا آباد سے گرفتار کیا۔ ترجمان .ملزم بشیر مسیح کے قبضہ سے 40 بوتل شراب برآمد۔ ترجمان .ملزم کیخلاف مقدمہ درج، انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ ترجمان .منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی