Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)مفرور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.سمن آباد/گلشن اقبال پولیس کی مختلف کارروائیاں.لڑائی جھگڑے۔موٹرسائیکل چوری۔چوری و نقب ذنی۔امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب 04 مفرور ملزمان گرفتار.سمن آباد پولیس نے لڑائی جھگڑے۔امانت میں خیانت کے مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا.مفرور ملزمان اظہر۔مبشر شیخوپورہ۔سمن آباد پولیس کو مطلوب تھے.گلشن اقبال پولیس نے موٹرسائیکل چوری۔نقب ذنی۔چوری کے مقدمات میں مطلوب 02 مفرور ملزمان کو گرفتار کیا.مفرور ملزمان ظفر۔اسلم جوہرٹاؤن اور ٹاؤن شپ پولیس کو مطلوب تھے۔ایس پی اقبال ٹاؤن.مفرور اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے متعقلہ پولیس انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔محمد عثمان ٹیپو.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے خصوصی ٹیموں کو مزید ٹاسک سونپ دئیے