ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی تمام بس اڈا جات انتظامیہ کیساتھ اہم میٹنگ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو کی تمام بس اڈا جات انتظامیہ کیساتھ اہم میٹنگ.میٹنگ میں اقبال ٹاؤن ڈویژن میں قائم بس اڈا جات کی انتظامیہ کی کثیر تعداد میں شرکت.شرکاء میٹنگ نے انتظامیہ اور لاہور پولیس کے باہمی روابط کی مضبوطی کیلئے ملاقات کو سراہا.سکیورٹی نقطہ نظر سے ہر ٹرمینل پر مسافروں کی سخت چیکنگ کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت.واک تھرو گیٹس۔میٹل ڈٹیکٹر مشینز۔کیمرہ جات۔سکیورٹی گارڈز ویپن کو اپڈیٹ رکھا جائے.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے ہر مسافر کے کمپیوٹر اندارج کویقینی بنانے کی ہدایت کی.سی سی ٹی وی کیمروں کو فعال رکھا جائے.سکیورٹی گارڈز کو ملکی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر الرٹ و بریف کیا جائے.مسافروں کا 100 فیصد کمپیوٹر اندارج یقینی بنانے کی ہدایت.کسی بھی مشکوک فرد یا اشیاء کے بارے فوری متعلقہ پولیس یا 15پولیس ایمرجنسی کال پر اطلاع کریں.امن و امان’سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئےمزید تجاویز بھی زیر غور .شرکاء میٹنگ نے لاہور پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی

اپنا تبصرہ بھیجیں