Media Network Pakistan
لاہور (ایم این پی)صدر ڈویژن میں اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ.قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس کی کارروائی.2سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم ارشد گرفتار.ملزم نواں کوٹ پولیس کو مطلوب تھا۔ محمد فاروق ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ .ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا.اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل