لاہور(ایم این پی)ایس پی صدر وقار کھرل کی زیر صدارت میٹنگ، میٹنگ میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت .15 کالز پر مقدمات کے اندراج کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ، ایس پی صدر .سنگین مقدمات کے بروقت اندراج میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ وقار کھرل .تھانوں میں آنے والے ساٸلین سے خوش اخلاقی سے پیش آٸیں،ایس پی صدر .اشتہاری و عادی ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام تر وساٸل بروے کا لاٸیں جاٸیں،ایس پی صدر .پینڈنگ مقدمات اور زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت،ایس پی صدر .ہم سب ایک ٹیم ہیں اور ہمیں مل کر کام کرنا ہے،ایس پی صدر .پتنگ بازوں کے خلاف کارواٸیاں تیز کی جاۓ،ایس پی صدر باٸیو میٹرک حاضری کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ، وقار کھرل .بھتہ خوروں، قبضہ مافیا اور غنڈہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیزکی جائیں، ایس پی صدر .شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل
ایس پی صدر وقار کھرل کی زیر صدارت میٹنگ
Media Network Pakistan