Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم ولادت/سکیورٹی ڈیوٹی الرٹ.ایس پی صدر وقار کھرل کا ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ .حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم ولادت پر ہونے والی تقریبات کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔.ایس پی صدر نے ٹربل پوائنٹس کا بھی دورہ کیا۔.پٹرولنگ پر مامور پولیس ٹیموں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات جاری ۔سنیپ چیکنگ کے دوران مؤثر چیکنگ کی ہدایت.غیر نمونہ نمبر پلیٹس۔سیاہ شیشے والی گاڑیاں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وقار کھرل .تمام مجالس اور جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جارہی ہے ۔ایس پی صدر .لاہور پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔ایس پی صدر وقار کھرل