Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)فیصل آباد پولیس کو مطلوب اے کیٹیگری کا مفرور اشتہاری ملزم گرفتار.گلشن اقبال پولیس کی کارروائی.مفرور اشتہاری ملزم علیم کو گلشن اقبال پولیس ٹیم نے گرفتار کیا.مفرور اشتہاری 03 سال سے تھانہ صدر فیصل آباد پولیس کو مطلوب تھا۔محمد عثمان ٹیپو.مفرور اشتہاری ملزم علیم ڈکیتی۔راہزنی کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا.مفرور اشتہاری علیم کو متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی محمد عثمان ٹیپو